Bahawalnagar ki awaz

Friday, May 27, 2022

Municipal committee bahawalnagar protest against Punjab Bank

‏بہاولنگر-میونسپل کیمٹی عملہ صفائی کا دو ماہ سے تنخواہیں نا ملنے پر بینک آف پنجاب کیخلاف انوکھا احتجاج گند کی ریڑھیاں بینک سامنے لگا کر اسکے راستے بند کر دیے

Monday, November 1, 2021

Channel raz 24 news is fraud

آپ نے ڈھونگی بابا تو سناہوگا آج میں ملواتا ہوں آپ کوایک ڈھونگی صحافی سے جن کو صحافی کہنا بھی صحافت کی توہین ہے


یہ صاحب جن کا تعلق منچن آباد سے  ہےخود کو کسی "راز24 نیوز" کا سی ای او بتاتے ہیں وہ بات علیحدہ ہے کے بھائی کو چاہئے سی ای آو کا مطلب نا پتہ ہو خیر
آپ کو جان کر حیرانگی ہوگی کے اس نام کاکوئی چینل ہے ہی نہیں نا تو سیٹلائٹ (آپ نیچھے موجود پیمراہ کی  لسٹوں سے نام چیک کر سکتے ہیں ) اور نا ہی ویب چینل بلکہ انہیں نے اپنے جی میل کے اگے www  لگاکر اسے ویب سائٹ شوکروا دیا (سکرین شوٹ نیچھے دیاگیاہے) 


صرف یوٹیوب پر ایک چینل ہے جس پر ان کے 65 سبسکرائب ہیں (سکرین شوٹ نیچھے دیاگیاہے) 


بھائی کی آڈیٹینگ کا اندازہ آپ اس بات سے لگاسکتے ہیں کے بریکنگ نیوز کے اوپر پھولوں کے سٹیکر لگائے ہوئے ہیں اور تو اور سہی طرح ٹیکسٹ ہی نہیں لکھنے آتے

 
آپ یقین کریں ان لوگوں کے پاس سوائے مائک کے اور کوئی پلیٹ فارم نہیں بس بےتوکی آڈیٹینگ کرکے ویڈیو صرف فیس بک آئی ڈی پر اپلوڈ کرکے خود کو صحافی کھلوانے کی ناکام کوشش 

اور تو اور خبر پر وائس اوور بھی ڈھنگ سے نہیں کرسکتے پیچھے بچوں کے رونے کی آوازیں آرہی ہوتی ہیں 

پچھلے دنوں کسی نے ان سے لائسنس کا پوچھا تو بھائی نے 16 لاکھ روپے حکومت کو دیئے ہیں (دعوٰی کیا) اور ایک 
(The Intellectual Property Organisation of Pakistan) کا سرٹیفکیٹ دیکھا دیا جب کے اس کا پیمراہ سے دور دور تک تعلق نہیں مجھے تو حیرانگی سوال پوچھنے والےپرتھی کے جب ان کو کوئی چینل نہیں تو وہ لائسنس کہاں سے لائیں 
اس معاملے کی لنک
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=1023789835087876&id=100023706077335

مجھے افسوس ان افسران پر ہوتا ہے جن کے یہ دن رات تلوے چاٹتے رہتے ہیں کو وہ ان کی پہچان ہی نہیں کرسکے

مجھے مسلہ نہیں تھا اگر یہ جعلی ہی سہی پر صحافی بن کر عوامی مسائل کواجاگرکرتے تو پر انہوں نے الٹا کام شروع کردیا 

یہ خود کو صحافی کہتے ہیں انہیں یہ بھی نہیں پتہ رپورٹر اور صحافی میں فرق کیا ہے؟

ایک صرف یہ نہیں ایسے اور بہت سارے بے نام صحافی پریس کلبوں میں چارپائی ڈالے پڑے ہیں اور انہیں پوچھنے والا کوئی نہیں. (نوٹ ان میں سب ایک جیسے نہیں)

دکھ اس بات کانہیں کے یہ پڑھے لکھے نہیں دکھ اس بات کا ہے کے ان کے پاس چینل نام کی کوئی چیز نہیں اور یہ پھر بھی صحافی ہیں 

نوٹ: یہ مخصوص شخص کے لیے ہےپورے طبقے کے لیے نہیں

منچن آباد میں ریسکیو کے عملے کی کمی

منچن آباد میں ریسکی

و کے عملے کی کمی

بھاولنگر کی تحصیل منچن آباد میں 24 ریسکیو ملازمین کو منچن آباد میں تعینات کیاگیا تھا پر افسوس کے ساتھ کہنہ پڑھ رہاہے کے 24 ملازمین ہونے کےباوجود اکثر اوقات دفتر کو بند ہی دیکھاگیا ہے ملازمین میں سے صرف 2 ملازم ٹی ایچ کیو کی ایمرجنسی کے ایک کمرے میں آرام فرما رہے ہوتے ہیں اکثر اوقات کال کریں تو یہ سننے کے ملاتا ہے کو سوری سر منچن آباد میں ہماری کوئی گاڑی نہیں ہے
آخر 24 ملازمین عوام کی جیب سے پیسے لے رہے ہیں تو کیا یہ بروقت عوام کے لیے میسر نہیں ہوسکتے بجائے 2 کے چلو 8 گھنٹے کی ایک شفٹ ہوتی ہے اس لحاظ سے بھی کم از کم 6 لوگ تو ہوں 
لیکن یہاں ڈیوٹی ویکلی سسٹم پر ہوتی کے جنہیں کوئی پوچھنے والا نہیں

Wednesday, June 17, 2020

History of Bahwalnagar
Bahawalnagar originally known as Rojhanwali[6] was a small settlement consisting of few huts and shacks. This village Rojhanwali is still in existence at a distance of about 1.5 miles north of the Railway Station. In the year 1895, a railway station was established and was named as Rojhanwali Railway Station. It was a junction between Bahawalnagar and Bhatinda at distance of 113 miles, now linking branch lines Amrooka and Fort Abbas. Before partition it was very busy junction. Trains used to run from Karachi to Delhi and vice versa via Bahawalnagar. Passenger trains also used to run from Bahawalnagar to Fazilka, Ferozpur. There was a loco shed and two institutes meant for recreation.[5]

In 1904 when Nawab Mohammad Bahawal Khan Abbasi IV,[7] who originally ruled over Bahawalpur State visited Rojhanwali the people asked that with His permission they want to rename the city on the name of Nawab, The Nawab allowed them with pleasure and since then the city is named as Bahawalnagar. With the advent of railways, 40–50 shops with a population of 100 dwelling units developed at existing railway bazar. Though this site was not fit for flourishing as the topographical features were not favorable and drinking water was unfit for health. With the introduction of canal system, it has become fertile area. The real achievement was Fordwah Canal which brought almost the entire district under the command of irrigation system. The town developed as colony town south of railway station.[5]

In the year 1900–1901, first police station post was established and in 1902–1903 the first primary school was established. In the year 1906 a panchayat committee consisting of nominated members was composed. 1914 Bahawalnagar was recommended as Tehsil and the police post Jweka was shifted to Bahawalnagar. A regular municipal committee was constituted in year 1922 along with many members. The Assistant Commissioner and Tehsildar were then appointed as Mir Majlis and Naib Mir Majlis.
       Bawahalnagar ki Awaz
 The aim of making this is provide you news updates about bahawalnagar and there other cities.
YouTube/Bahwalnagar ki Awaz
Facebook/Bawalnagar ki awaz

Satluj Park bahawalnagar


Satluj park chouk

Satluj chouk Bahawalnagar

Bahawalnagar Ki Awaz